کوئٹہ (قدرت روزنامہ)اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کل دوپہر 12 بجے تک سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے جائیں گے .
پیپلز پارٹی کی جانب سے غزالہ گولہ کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا گیا ہے .
بلوچستان اسمبلی سے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدوار کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی كو اسپیکر بلوچستان اسمبلی مزد کردیا گیا ہے .
. .