چمن میں بارشوں اور برفباری سے مواصلاتی نظام درہم برہم، صارفین پریشانی سے دوچار

چمن (قدرت روزنامہ )چمن میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے مواصلاتی نظام درہم برہم پی ٹی سی ایل سمیت تمام دیگر نیٹ ورک کی سروس مکمل خراب ہے بنکنگ اے ٹی ایم و کاروباری مراکز شدید متاثر ہوئے پی ٹی سی ایل کے فرسودہ قدیم ڈی پیز دور جدید میں بھی نہ بدلے گئے معمولی بارش کا قطرہ زمین پر ٹپکتے ہی سروس کام چھوڑ دیتا ہے حالانکہ ٹیلی کام پرائیوٹائز ہونے کے باوجود ماہانہ چمن ڈسٹرکٹ سے لاکھوں روپے بل کی مد میں وصول کرتے ہیں لیکن نیٹ ورک کی سپلائی صفر ہے اسی طرح دیگر موبائل کمپنیوں کے انٹرنیٹ سروس بھی سخت متاثر ہوئے ہے کیونکہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کمپنیوں کی طرف سے نصب ٹاورز سے تیل چوری ہوتی ہے جس کے باعث ٹاورز بند ہونے سے نیٹ ورک زیرو پر اجاتا ہے لیکن ایکشن لینے والا کوئی نہیں ہے لہذا احکام نوٹس لیں ۔

Recent Posts

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

1 min ago

احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی…

2 mins ago

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی لیکس کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ…

7 mins ago

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

15 mins ago

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، خطاب بھی کیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ…

18 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

19 mins ago