بلوچستان میں سیلابی صورتحال، 6 مارچ سے شروع ہونیوالا سبی میلہ موخر کردیا گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارش کی صورتحال کے پیش نظر 6 مارچ سے شروع ہونے والا سبی میلہ مو¿خر کردیا گیا۔ بلوچستان حکومت نے میلے کو مو¿خر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث سبی میلہ مو¿خر کیاگیا۔ خیال رہے کہ سبی میلہ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے مویشی لائے جاتے ہیں۔ سبی میلے میں مویشی و زرعی نمائش، سرکس، میوزیکل شو، مینا بازاراور دیگر تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔

Recent Posts

چمن میں 8ماہ سے دھرنا جاری ‘ حکومت بے خبر ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان اعلان کے باوجود مذاکرات کیلئے نہ جاسکے

8 ماہ میں وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ چمن نہیں گیا چمن (قدرت روزنامہ)چمن میں…

14 mins ago

کمسن طالب علم کے اندھے قتل کا معمہ حل — قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا.اسٹنٹ کمشنر اکرم حریفال کی پریس کانفرنس

مستونگ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال نے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

30 mins ago

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

48 mins ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

1 hour ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

1 hour ago