سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ ) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے، آج بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 180 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے بڑھ گئے اور نئی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 988 روپے ہو گئی۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت…

10 mins ago

دماغی کینسر کے علاج کی ایم این آر ویکسین تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ماہرین نے کورونا سے تحفظ کی ٹیکنالوجی کی طرز پر دماغی…

22 mins ago

حیدرآباد: مکی شاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر کریکر دھماکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے…

30 mins ago

کراچی میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپیکٹر گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے…

46 mins ago

کراچی: پولیس، کسٹمز اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کروڑوں کا نان کسٹم پیڈ کپڑا ضبط

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جامع کلاتھ کے قریب پولیس، کسٹمز اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی…

57 mins ago

تین پاکستانی کھلاڑی اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹاپ سیڈ عاصم خان، طیب اسلم اور ناصر اقبال سمیت تین پاکستانی…

1 hour ago