وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد
کوئٹہ: نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی کامیابی تاریخی فتح ہے،میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: آج ایک بار پھر جمہوریت کی فتح ہوئی ہے،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ بلوچستان کے لئے نرم گوشہ رکھا،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: کوئی دو رائے نہیں کہ صدر آصف علی زرداری بلوچستان کے مسائل کے حل ترقی اور خوشحال کے لئےترجحی اقدامات اٹھائیں گے،وزیراعلی بلوچستان

Recent Posts

گورنر وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر وفاق سے بجلی کے بقایاجات لیں، بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گورنر فیصل…

26 mins ago

میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے…

47 mins ago

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہورـ(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس…

51 mins ago

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…

2 hours ago

پیپلزپارٹی نےوفاقی کابینہ میں شمولیت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…

2 hours ago

سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ اربوں روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے…

2 hours ago