کوئٹہ گیس لیکج دھماکہ/ وزیراعلی بلوچستان کا اظہار افسوس
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ائیرپورٹ روڈ پر رہائشی گھر میں گیس لیکج دھماکے پر افسوس کا اظہار
کوئٹہ: گیس لیکج دھماکے میں خاتون اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج ہوا،وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان کی واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی ہدایت
کوئٹہ: افسوسناک حادثےمیں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم شریک ہیں،میر سرفراز بگٹی