برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دوسروں کے بنیادی حقوق اور آزادی کی نفی یا تباہی کو تعریف کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔
برطانیہ کی لبرل پارلیمانی جمہوری نظام اور جمہوری حقوق کو کمزور کرنا یا انہیں تبدیل کرنے کی کوشش کرنا بھی تعریف میں شامل ہے۔
نئی تعریف میں تشدد اور عدم برداشت پر مبنی نظریات کو فروغ دینے والے گروپس کو حکومتی فنڈنگ سے روک دیا جائے گا۔
وزیر کمیونیٹیز مائیکل گوو کا کہنا ہے کہ مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف بڑھتے جذبات سے نمٹنے کے لیے انتہا پسندی کی تعریف کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔
مسلم کونسل آف بریٹن نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نئی تعریف مسلم کمیونٹی کو غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنانے کا سبب بنے گی۔
اسٹاپ دی وار اتحاد نے زور دیا کہ تمام سیاسی جماعتیں مائیکل گوو کے بیان کی مذمت کریں اور اس کے خلاف مزاحمت کریں۔

Recent Posts

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

30 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

46 mins ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

1 hour ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

2 hours ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

2 hours ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

2 hours ago