یہ رقم ان افسران و ملازمین کو ملے گی جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہوں گے . رپورٹ کے مطابق گریڈ 22 کے آفیسر کے لیے گھر کا کرایہ 68 ہزار روپے سے 89 ہزار روپے، گریڈ 21 کے آفیسر کے لیے گھر کا کرایہ اب 57 ہزار کی بجائے 71 ہزار اور گریڈ 20 کے آفیسر کو کرائے کے گھر کی مد میں حکومت 47 سے 59 ہزار روپے دی گی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کرائے کے گھروں میں رہنےو الے سرکاری ملازمین کیلئے رینٹ میں اضافہ کی خبر آگئی ،حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی .
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت اب سرکاری افسران کو گھر کا کرایہ اضافے کیساتھ دے گی .
متعلقہ خبریں