بلوچستان سینیٹ انتخابات، 11خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان سے سینیٹ کی 11خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات 4جنرل اور خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی 2,2نشستوں پر ہوں گے، امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست کی اشاعت 17نارچ کو ہو گی۔ فرید آفریدی نے مزید کہا کہ 21مارچ تک کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی، امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست کی اشاعت 26مارچ کو ہو گی۔علاوہ ازیں الیکشن کمشنر نے بتایا کہ پولنگ 2اپریل کو صبح 9سے شام 4بجے تک بلوچستان اسمبلی میں ہو گی۔

Recent Posts

کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس…

20 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراء اور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک…

26 mins ago

گرمی کی شدت بڑھنے سے گیسٹرو اور پیٹ کے امراض میں اضافہ، ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ گیسٹرو اور پیٹ کے…

37 mins ago

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن…

45 mins ago

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور (قدرت روزنامہ)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔…

1 hour ago

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago