سینیٹ الیکشن ،فیصل واوڈا ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے امیدوار،کاغذات نامزدگی حاصل


لاہور(قدرت روزنامہ)سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پرکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
ن لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔