لاہور میں اندھے قتل کا معمہ حل، جگری دوست نے پھندہ دے کر مارا، اور کون قریبی رشتے دار شامل واردات تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، جگری دوست نے مقتول کو پھندہ دے کر مارا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور کے رہائشی 33 سالہ فرید الدین کے 2 قاتل گرفتار کر لئے گئے، ایک قاتل جگری دوست اور دوسری اس کی بیوی نکلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرید کو اس کی بیوی نے آشنا کی مدد سے قتل کروایا، مقتول فرید اور قاتل اویس جگری دوست تھے، ملزمہ بیوی نے منصوبہ بندی کے تحت شوہر کو آشنا کے گھر کام سے بھیجا جہاں اویس نے فرید کو پہلے نشہ آور پان کھلایا اور اس کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر دم گھونٹ دیا جس سے فرید دم توڑ گیا۔

پولیس نے ملزمان اویس اور مقتول کی بیوی کو حراست میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔

Recent Posts

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر…

6 mins ago

خیبر پختونخوا نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی…

7 mins ago

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو…

9 mins ago

ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے…

12 mins ago

صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل مسترد کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد کر…

13 mins ago

حارث رؤف اورعثمان خان کو پہلے ٹی 20میں کھیلانے کا فیصلہ

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا…

16 mins ago