نارووال (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے امریکی سینیتڑز کے پاؤں پکڑ رہے ہیں اور ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملک کی ایک سیاسی جماعت پاکستان کے خلاف سازشوں میں ملوث ہے، پتہ نہیں تحریک انصاف کی کتنی غلطیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ بیرون ملک فنڈنگ سے چلنے والی جماعت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا، عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہئیں۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…