کیا باپ کو بیٹی اور اہلیہ سے سیکیورٹی خدشات ہوسکتے ہیں؟ مہر بانو قریشی کا استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے استفسار کیا ہے کہ کیا باپ کو بیٹی اور اہلیہ سے سیکیورٹی خدشات ہوسکتے ہیں؟

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمیں توقع تھی جو جج یہ کیس سنے گا یہی سوال اٹھائے گا کہ کیا باپ کو بیٹی اور اہلیہ سے سیکیورٹی خدشات ہوسکتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ آج پیر کا روز ہے، میری والد سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی، آج شاہ محمود قریشی سے مجھے اور والدہ کو ملنے سے روکا گیا۔مہر بانو قریشی نے مزید کہا کہ یہ ناحق سزا ہے اور شاہ محمود قریشی اور بانی پی ٹی آئی کو اس میں قید کیا گیاہے۔

Recent Posts

چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری نہیں چلے گئی، ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ضیا لانگو

چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری نہیں چلے گئی، ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا…

14 mins ago

بلوچستان میں اسٹار لنک سیٹلائٹ کا خوبصورت نظارہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ دیکھا گیا۔اسٹار…

20 mins ago

حب، بلوچستان میں صنعتی ترقی کے فروغ کیلئے حکومت عملی اقدامات کررہی ہے ، سیکرٹری انڈسٹریز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری انڈسٹریز بلوچستان نور احمد پرکانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صنعتی ترقی…

28 mins ago

یونیورسٹیز پروفیسرز کو تنخواہیں میسر نہیں، منظم سازش کے ذریعے بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو تباہ کیا جارہا ہے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ…

35 mins ago

ریکورڈیک کے حوالے سے فیصلہ ایک حدتک قابل قبول ہے ،بلوچستان کو 50فیصد حصہ دیا جائے، یونس زہری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علما اسلام کے رہنما و اپوزیشن لیڈر میر یونس زہری…

42 mins ago

عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام عمائدین اور سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

زیارت(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل…

54 mins ago