پی ایس ایل ٹائٹل تیسری مرتبہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتا جبکہ ویمن انڈین پریمیئر لیگ کی فاتح رائل چیلنجر بنگلور رہی . اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملی جو انڈین تقریباً 4.13 کروڑ روپے بنتے ہیں اور رنرز اپ ملتان سلطانز کو پانچ کروڑ 60 لاکھ روپے ملے جو بھارتی تقریباً 1.65 کروڑ روپے بنتے ہیں . ویمن انڈین پریمیئر لیگ میں فاتح ٹیم چنائی سپر کنگز کو بھارتی 6 کروڑ روپے اور رنرز اپ دہلی کیپیٹلز کو بھارتی 3 کروڑ روپے ملے . انڈین پریمیئر لیگ میں گزشتہ سال فاتح چنائی سپر کنگز کو بھارتی 20 کروڑ اور رنرز اپ گجرات ٹائٹنز کو 13 کروڑ روپے بھارتی ملے تھے . اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ دینا کا امیر ترین بورڈ ہے، بھارتی کرکٹ لیگز میں دوسری لیگز سے زیادہ پیسہ بورڈ کے امیر ہونے کی وجہ سے ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمن پریمیئر لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین انعامی رقم کا موازنہ کر رہے ہیں .
دونوں لیگز کا حال ہی میں اختتام ہوا ہے، پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کو بھارتی ویمن انڈین پریمیئر لیگ کی فاتح ٹیم سے کم انعامی رقم ملی ہے، پی ایس ایل کی کم انعامی رقم پر حیرانگی کا اظہار کیا جانے لگا .
متعلقہ خبریں