علی امین گنڈاپور نے آصف زرداری، نوازشریف اور مریم نواز کو کیا دھمکی دیدی؟

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آصف زرداری اور مریم نواز کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی دیدی۔

نجی ٹی وی” جیو نیوز “کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں، مریم نواز، نوازشریف اور آصف زرداری کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی آرز درج ہیں، ہمیں دھمکیاں مت دیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے گھر بھی پولیس بھیج دیں۔

انہوں نے کہا کہ لڑائی نہیں چاہتے اس لئے درگزر سے کام لے رہے ہیں، چیلنج کرتا ہوں مجھے گرفتار کریں، یہاں آئے تو پتہ چلے گا کس میں کتنا زور ہے۔

Recent Posts

منڈی بہاالدین: کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منڈی بہاالدین کے نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے…

4 mins ago

وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ، ایران کو شکست دیکر پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران…

10 mins ago

مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے کسی پر الزام…

30 mins ago

چکوال: زرعی ماہرین کا بڑا کارنامہ، نایاب غیرملکی پھل کی پاکستان میں کاشتکاری ممکن بنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ (باری) چکوال نے نایاب قسم کے پھل بلیک…

35 mins ago

محکمہ امور حیوانات میں 92 ویٹرنری ڈاکٹرز کی اسامیاں جلد پر کی جائیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

55 mins ago

کیچ میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا، محکمہ صحت توجہ دے، سماجی کارکن

تربت(قدرت روزنامہ)مند کے سیاسی وسماجی کارکن شاہلزئی رند نے ڈینگی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت…

1 hour ago