پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

Recent Posts

شاہین آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں…

1 hour ago

عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمہ داری تو قبول کی، خواجہ آصف کا بیان

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

آزاد کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کیے جائیں، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے آزاد جموں…

2 hours ago

پی ٹی آئی کیلئے سارے دروازے بند ہوچکے،عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینیٹر عرفان صدیقی…

2 hours ago

پشاورمیں بارودی مواد کا دھماکہ

پشاور (قدرت روزنامہ) ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس…

2 hours ago

وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے وہاں…

5 hours ago