پشاور (قدرت روزنامہ) طور خم سرحد پر ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں کے جھگڑے میں چند سپاہی زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں کے مابین لڑائی رش کم کرنے کے معاملے پر ہوئی، دونوں جانب سے پہلے تلخ کلامی ہوئی اس کے بعد لڑائی شروع ہو گئی۔
معاملہ اعلیٰ حکام کے نوٹس میں آنے پر حل کر لیا گیا اور طور خم سرحد 4 گھنٹے بعد کھول دی گئی۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…