تربت/کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے شہر تربت میں رات تقریباً دس بجے پاک بحریہ کے ایئربیس کی طرف کئی دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ شہری خوف میں مبتلا رہے سرکاری ذرائع کے مطابق چار مسلح دہشت گردوں نے نیول ایئر بیس تربت میں گھسنے کی کوشش کی انہیں پاک فوج کے جوانوں نے مار کر ایئربیس کو کلیئر کردیاہے۔ شہر کی فضاء میں ہیلی کاپٹروں کی آوازیں آرہی ہیں۔ جبکہ محکمہ صحت کیچ کی جانب سے ٹیچنگ اسپتال تربت میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور تمام ڈاکٹرز کو فوری اسپتال پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح رہے کہ نیول ایئر بیس اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ قریب واقع ہیں۔۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی لیکس کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…