پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ میں کمان بدلنے کے بعد ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بابر حامد نے اپنا استعفا کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے۔ بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور میں واپس لایا گیا تھا۔
اس سے پہلے وہ احسان مانی اور رمیز راجہ کے دور میں بھی پی سی بی میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ محسن نقوی کے چارج سنبھالنے کے بعد بورڈ میں بہت سی تبدیلیوں کی توقع کی جارہی تھی۔
دو روز قبل، محسن نقوی نے تمام ڈائریکٹر سے ملاقات کرکے بریفنگ لی تھی اور بابر حامد سے مطالبہ کیا تھا کہ پی سی بی کے ریوینو میں اضافہ کیا جائے۔ بابر حامد کے بارے میں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ وہ پی سی بی کے ساتھ دوسرے پلیٹ فارم پر بھی اپنی سروسز دے رہے تھے۔

Recent Posts

نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد…

3 mins ago

گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو)…

13 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

27 mins ago

پی آئی اے کی پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی کراچی سے اسلام آباد…

29 mins ago

خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کا سوشل میڈیا پر تشہیر…

34 mins ago

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، سکیورٹی نے باہر نکال دیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ )ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی…

44 mins ago