چھ ججز کے خط سے متعلق علیمہ خان نے بیان میں کیا کہا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چھ ججز کے خط سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق علیمہ خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز کے خط سے بہت سارے افراد بے نقاب ہو گئے، جج انصاف کیلئے کھڑے نہ ہوں تو انصاف نہیں ملتا۔ پاناما کیس میں غلطی جج نے کی اور جس کیس میں سزا سنائی وہ اقامہ تھا، نوازشریف کو اصلی کیس میں سزا نہیں سنائی گئی، اس میں سزا سنائی جاتی تو وہ آج آزاد نہ پھر رہے ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ سائفر کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے چلایا جا رہا ہے، اسد مجید کا کیس سے متعلق بیان سن لیں تو کوئی شک باقی نہیں بچے گا، سائفر کیس میں 10 سال کی سزا اور غداری کیس دفن ہو جائیں گے۔ سائفر کی 9 کاپیاں ہوئیں، کتنی واپس آئی ہیں، پوچھیں باقی کاپیاں کہاں ہیں۔

Recent Posts

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 46 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ…

1 min ago

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کوتیار

کراچی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ چمپیئنز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے…

20 mins ago

فاٹا انضمام کے معاملے پر امریکی افسر میرے گھر آیا، مولانا فضل الرحمان کا جلسے میں دعویٰ

پشاور(قدرت روزنامہ)جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب فاٹا…

29 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

6 hours ago

لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…

6 hours ago

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3پٹیشنز دائر کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3 پٹیشنز دائر کرنے کا…

7 hours ago