بینک مکرمہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے چیئرمین نے شراکت داروں کو اسلامی بینکاری میں بہترکارکردگی کے لیے بینک مکرمہ لمیٹڈ کے وژن سے آگاہ کیاہے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینک مکرمہ لمیٹڈ (BML) نے اٹھارھویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کا انعقادکیا جس کی صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عبداللہ ناصر عبداللہ حسین لوتاہ نے کی ۔ شراکت داروں اور بینک کے اعلیٰ حکام سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ ناصر عبداللہ حسین لوتاہ نے کہا کہ ،’’اپنی سالانہ جنرل میٹنگ کے موقع پر میں اسلامی بینکاری کے مستقبل میں شراکت کے لیے بینک مکرمہ لمیٹڈ کے وژن کے بارے میں بتاتے ہوئے انتہائی پرجوش ہوں ۔ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے ہم اپنے صارفین کی سہولت کو یقینی بناکر مستقبل کے نقطہ نظر کو عالمی منظرنامہ کے مطابق آگے بڑھا رہے ہیں ۔ بینک مکرمہ میں جدت کو اپنانے اور بینکنگ سروسز کو تبدیل کرنے کے لیے موجودہ دور کے مطابق تیار کردہ تکنیکی حل متعارف کرانے پرہمیں فخر ہے۔ہم بینکاری کے ایک نئے دور کی تشکیل کر رہے ہیں جو اختراعی بھی ہے اور جامع بھی ہے ۔کامیابی کی جانب اس سفر میں آپ کے اعتماد اور مسلسل تعاون پر ہم آپ کے شکرگزار ہیں ۔

Recent Posts

پنجاب کابینہ نے عمران خان، دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مزید مقدمات کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

4 mins ago

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

نیویارک(قدرت روزنامہ )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی…

5 mins ago

پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج…

13 mins ago

اداکارہ ہانیہ عامر نے پہلی مرتبہ بھارتی گلوکار بادشاہ کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر…

14 mins ago

احسن اقبال یا سعدرفیق ن لیگ کا سیکریٹری جنرل کون ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن 28 مئی کو پارٹی کے نئے صدر کا…

24 mins ago

زندگی سے مایوس ورثا کو مغوی بیٹا 27 سال بعد کس کے تہہ خانے سے ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا میں ہر روز کوئی نہ کوئی نیا واقعہ رونما ہوتا ہے،…

32 mins ago