سیالکوٹ(قدرت روزنامہ) پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے علاقے وڈالہ سندھواں میں چھت گرنے سے دو بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔
ریسکیو کے مطابق تینوں بہن بھائی اپنے ماں باپ کے ساتھ رات کو سو رہے تھے کہ چھت اوپر آ گری ، اہل دیہہ نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور نعشوں کو ملبے سے نکالا۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ افسوس ناک واقعے میں والدین اور ایک بیٹی شدید زخمی ہوئے ہیں ، جاں بحق ہونے والوں میں عروہ اور ولی محمد جبکہ حریم اور والد لقمان ، والدہ کرن شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی میاں بیوی اور بیٹی حریم کو سول ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ہے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق مکان کی چھت اور دیواریں خستہ حال ہو چکی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…