اسلام آباد ہائی کورٹ: فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔
فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، ہائی کورٹ نے ان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔
فواد چوہدری کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی تھی۔
عدالت نے 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

Recent Posts

گھریلو، کھاد،سی این جی، سیمنٹ سیکٹر کیلئے اگست سے گیس ٹیرف میں اضافے کا امکان

پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس بل 100سے400 روپےتک بڑھانے کی تجویز اسلام آباد (قدرت…

5 mins ago

نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ میں کیا فرق ہے؟ سولر سسٹم کے صارفین کو کیا نقصان ہوگا؟

گراس میٹرنگ پالیسی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ اور مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے…

17 mins ago

ژوب; ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گردوں جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز سرحدوں کو محفوظ بنانے اوردہشت گردی کے خاتمےکیلئے پرعزم ،آئی ایس پی آر…

28 mins ago

شیر افضل مروت نے کے پی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے

رؤف حسن پر حملہ بولنے والوں کے لیے دھمکی، وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو…

42 mins ago

چیک پوسٹوں کی ’زیادتیوں‘ کیخلاف احتجاج: بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ نے ہڑتال کا اعلان کردیا

حب میں بھوانی کے مقام پر اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی ریلی نکالی کوئٹہ (قدرت…

57 mins ago

آواز دبانے کیلئے رؤف حسن پر حملہ ہوا، حملہ لیڈرشپ پر تصورہوگا، بیرسٹر گوہر

واقعات کی شفاف تحقیقات ہوناچاہئے، ہم نےایک سال میں لاتعداد زیادتیاں برداشت کیں، چیئرمین پی…

1 hour ago