پرویز خٹک کے پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کیساتھ رابطے، سیاست میں دوبارہ انٹری کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے دوبارہ سیاست میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کیساتھ بات چیت جاری ہے،خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں کیساتھ کئی ملاقاتیں بھی ہوئیں،جبکہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حالات دیکھ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کروں گا۔

Recent Posts

پاکستانی خواتین میں ای سگریٹ کا بڑھتا رجحان، اس کے نقصانات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں ای سگریٹ کا رجحان خواتین میں تیزی سے بڑھ رہا…

1 min ago

عید الاضحی پر ریلیز ہونیوالی ’عمرو عیار‘ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کا ثبوت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی فلم ’عمر وعیار اے نیو بگننگ‘…

8 mins ago

انٹارکٹیکا کا سونا اُگلتا آتش فشاں، حقیقت یا فسانہ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جہاں دنیا میں لوگ سونے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں،…

15 mins ago

پنجگور میں فوٹو گرافر کمانچر بلوچ کی یاد میں تقریری مقابلہ اور بک فیئر کا انعقاد

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور میں فوٹو گرافر کمانچربلوچ کی یاد میں مقامی اسکول دی اوئیسس پبلک اسکول…

55 mins ago

صحبت پور میں طوفانی ہواﺅں سے بجلی کے 4 ٹاور گر گئے، فراہمی معطل

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)صحبت پور میں بجلی ٹاور طوفانی ہواﺅں کے باعث گر گئے۔ ترجمان کیسکو…

1 hour ago

واجبات ادا نہ کیے تو بلوچستان کی جیلوں میں راشن سپلائی بند کردیں گے، ٹھیکیدار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے جیلوں میں قیدیوں کی خوراک کیلئے راشن سپلائی کرنے والے ٹھیکیداروں نے…

1 hour ago