عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں کمی

نیویارک (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے .

لندن میں برینٹ خام تیل 87 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا .

جبکہ عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے . جس کے بعد گیس 1.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے .

. .

متعلقہ خبریں