پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا دی،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی کا ملازم مبینہ طور پر چھت سے گود گیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسمبلی ملازمین نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا دی،ملازم سر کے بل زمین پر گرا،جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں