سینیٹر عرفان صدیقی کی نئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کے امیر کی حیثیت سے جماعت کی باگ ڈور سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک کی اہم جماعت ہے جس نے سیاست میں جمہوری قدروں کو فروغ دیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے امیر کے طور پر نہایت ہی متحرک اور فعال کردار ادا کیا ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے توقع ظاہر کی کہ نئے امیر حافظ نعیم الرحمان کی سربراہی میں جماعت اسلامی زیادہ متحرک کردار ادا کرتے ہوئے ملک وقوم کو درپیش مسائل کے حل میں کوشاں رہے گی۔ حافظ صاحب سے عوام کو بڑی توقعات وابستہ ہیں۔

Recent Posts

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے…

1 min ago

سعودی عرب نے دورا ن حج وہ کام جس پر ایک لاکھ ریال جرمانے کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والے شخص کیلئے گرفتاری…

10 mins ago

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف…

11 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی…

31 mins ago

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت…

41 mins ago

زرتاج گل سے تلخ کلامی؛ طارق چیمہ کی اسمبلی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت مختصر معطلی کے بعد…

44 mins ago