ناکام عاشق کا ’بے وفائی‘ کا بدلہ لینے کیلیے انوکھا حربہ ، ایسا کام کردیاکہ محبوبہ سمیت ہر کوئی حیران رہ گیا

استنبول (قدرت روزنامہ) ترکیہ میں ایک خاتون کے ناکام عاشق نے ’بے وفائی‘ کا بدلہ لینے کےلیے انوکھا حربہ استعمال کیا۔

“العربیہ” کے مطابق ترکیہ کے شہر ازمیرمیں ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ سے علیٰٰحدگی کے بعد عجیب و غریب رویئے سےانتقام لیا۔اس نے اس کے دروازے پر بہت سے کھانے اورساتھ ان کا بل بھیج کرانہیں حیران کردیا۔نوجوان نے دروازے پرادائیگی کے آپشن کے ساتھ بہت سے مختلف کھانوں کا آرڈر بھیج دیا اور تمام آرڈرز اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے گھرپہنچا کر انہیں بل بھی دیا۔

ایک ہی وقت میں تمام پیکٹ پہنچنےکے بعد اس کی سابقہ گرل فرینڈ نے خود کو گھر کی دہلیز پر کھانے کے ڈھیرکے سامنے پایا۔”ترکیہ ان عربیہ” ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق “عجیب”رویئے نے پڑوسیوں میں الجھن پیدا کردی جو صورتحال کو دیکھنے کے لیے جمع تھے۔

نوجوان کی شناخت یا اس رویئے کے پیچھے اس کے محرکات ظاہرنہیں کیے گئے لیکن یہ واضح ہے کہ وہ بدلہ لینے کی کوشش کر رہا تھا۔کیونکہ اس نے ماضی میں محبوبہ کے کھانے کے “بل” ادا کیے تھے۔

Recent Posts

گھریلو، کھاد،سی این جی، سیمنٹ سیکٹر کیلئے اگست سے گیس ٹیرف میں اضافے کا امکان

پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس بل 100سے400 روپےتک بڑھانے کی تجویز اسلام آباد (قدرت…

6 mins ago

نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ میں کیا فرق ہے؟ سولر سسٹم کے صارفین کو کیا نقصان ہوگا؟

گراس میٹرنگ پالیسی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ اور مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے…

17 mins ago

ژوب; ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گردوں جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز سرحدوں کو محفوظ بنانے اوردہشت گردی کے خاتمےکیلئے پرعزم ،آئی ایس پی آر…

29 mins ago

شیر افضل مروت نے کے پی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے

رؤف حسن پر حملہ بولنے والوں کے لیے دھمکی، وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو…

43 mins ago

چیک پوسٹوں کی ’زیادتیوں‘ کیخلاف احتجاج: بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ نے ہڑتال کا اعلان کردیا

حب میں بھوانی کے مقام پر اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی ریلی نکالی کوئٹہ (قدرت…

58 mins ago

آواز دبانے کیلئے رؤف حسن پر حملہ ہوا، حملہ لیڈرشپ پر تصورہوگا، بیرسٹر گوہر

واقعات کی شفاف تحقیقات ہوناچاہئے، ہم نےایک سال میں لاتعداد زیادتیاں برداشت کیں، چیئرمین پی…

1 hour ago