محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ کھیلیں گے یا نہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین محمد رضوان کی انجری کے معاملے پر پی سی بی تاحال میڈیکل سکین رپورٹ کا منتظر ہے .

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینتی میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین واپس چلے گئے تھے .

ذرائع کے مطابق،، رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف میچز میں شرکت مشکوک ہے ، پی سی بی ڈاکٹر محمد رضوان کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد چیک اپ کروا رہے ہیں اور سکین بھی کروا لیا گیاہے . سکین رپورٹس ملنےپر ہی رضوان کےمستقبل کا فیصلہ ہوسکے گا، رضوان کو بڑی انجری سے بچانےکے لیے آرام کی ضرورت ہے .

. .

متعلقہ خبریں