اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے .

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی زیرصدارت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کے حوالے سے فل کورٹ اجلاس ہوا .

اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام تجاویز متفقہ طور پر سپریم کورٹ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،فُل کورٹ میں کسی بھی جج کی تجویز پر کوئی اختلاف سامنے نہیں آیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھیجوایا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں