کراچی(قدرت روزنامہ)آج علی الصبح ملک بھر میں رواں سال کے مکمل ’ پنک مون‘ کا نظارہ کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق 4بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں دیکھا گیا۔گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیاء اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے ، چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے ، جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے کے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے ۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…