بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کیا تھا ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ہے پارٹی کے قریبی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد کیا۔

واضح رہے بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزدگی کیلئے عمر ایوب کو ہدایت جاری کردی۔

Recent Posts

بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری پی ایچ ای‘سیکرٹری خزانہ ‘ ڈی جی پی ڈی ایم اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری پی ایچ ای ‘ سیکرٹری خزانہ ‘…

12 mins ago

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد روکنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پیمرا کے…

22 mins ago

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال، سندھ اسمبلی کا قانون سازی کا مطالبہ

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف…

39 mins ago

صحافت اور سرکاری ملازمت کرنے والوں کیخلاف دائر آئنی پٹیشن پر ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

آئین کی آرٹیکل کنڈکٹ رول 1979 سیکشن 16 اور بیڈا ایکٹ 2011 کے تحت کوئی…

58 mins ago

دہشت گردوں اور ان کے معاونت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی ، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ…

1 hour ago

ٹریک اینڈ ٹریکس کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہاہے کہ ٹریک اینڈ ٹریکس…

1 hour ago