اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)کے رکن خواجہ اظہار الحسن نےقومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں مزدور کی نمائندگی صنعت کار، کسان کی نمائندگی جاگیردار، نوجوان کی نمائندگی ساٹھ سال کے بوڑھے کر رہے ہیں، اٹھارویں ترمیم کے ثمرات کسان کو نہیں مل رہے تو ذمہ دار کون ہے؟ اٹھارویں ترمیم کے بعد خوراک، زراعت، صحت کو صوبوں کے حوالے کر دیاگیا۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…