پاکستان تحریک انصاف کاسویلینز کا ٹرائل سول کورٹ میں کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سویلینز کا سول کورٹ میں ٹرائلز کرنے کا مطالبہ کر دیا، علی محمد خان کہتے ہیں دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں نہ ان سے کوئی تعلق ہے۔ یہ شہری دہشتگرد نہیں آپ کے ہمارے جیسے پاکستانی ہیں۔ انہیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دیا جائے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سویلینز کے ٹرائلز ملٹری کورٹس کی بجائے سویلین کورٹس میں ہونے چاہئیں، ہمارا
دہشتگردوں سے کوئی تعلق نہیں ہے،یہ شہری دہشتگرد نہیں آپ کے ہمارے جیسے پاکستانی ہیں ان کو موقع دیں کہ اپنی بے گناہی ثابت کرسکیں،پی ٹی آئی نے کبھی تشدد کی بات نہیں کی،اگر کہیں ایسے واقعات ہوئے تو ہم سب نے اس کی جوڈیشل انکوائری کا کہا۔

Recent Posts

تربت کوہ مراد سے 2افراد لاپتہ

تربت(قدرت روزنامہ)تربت کوہ مراد سے دو افراد لاپتہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رفیق صوالی…

3 mins ago

کے الیکٹرک بے لگام گھوڑا اور آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ایک بے…

19 mins ago

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر…

28 mins ago

بابراعظم نے ٹی 20کرکٹ میں روہت شرما سے اہم اعزاز چھین لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رنز کی دوڑ میں…

33 mins ago

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے…

37 mins ago

بجٹ سے پہلے حکومت نے پیٹرول کے حوالے سے کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔؟ مصدق ملک نے کھل کر بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے…

41 mins ago