نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اداکارہ نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے لیے سب کی مائیں بہنیں قابل احترام ہیں۔بابراعظم کے فینز کا ردعمل دیکھ کر مجھے مایوسی ہوئی، وہ

بابر اعظم کے احترام کے لیے چیخ رہے ہیں، میں صرف ان پرترس ہی کھا سکتی ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرولنگ ان کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔

Recent Posts

یوم تکبیر پر تعطیل:الیکشن کمیشن میں 28مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوم تکبیر پر عام تعطیل کے باعث الیکشن کمیشن کے دفاتر بند…

6 mins ago

ریلوے آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے کےپراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ…

8 mins ago

بارش کے بادل پہنچنے والے ہیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے…

2 hours ago

شیر افضل مروت عرب ریگستانوں میں چھٹیوں پر چلے گئے، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

’یعنی لوگوں کی باتیں ٹھیک نکلی بات عہدوں تک تھی جیسے عہدے گئے آپ بھی…

3 hours ago

کل پاکستان میں سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن،…

3 hours ago

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم صحت اور بہتر سروس ڈلیوری اولین ترجیحات ہوں گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ سے…

3 hours ago