سندھ حکومت کا جیلوں کے لیے شاندار منصوبے کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

24 نیوز کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس سے قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل کئے جائیں گے، 200 کلو واٹ سے لیکر 600 کلو واٹ کے سولر سسٹم نصب کئے جائیں گے۔

جاری کردہ ٹینڈر کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی سینٹرل، ویمن اور لاندھی جیل کو سولر پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے، سکھر، لاڑکانہ،شکارپور،جیکب آباد کی جیلوں کو سولر منتقل کیا جائے گا جبکہ لاڑکانہ اور سکھر ویمن جیل بھی سولر منتقل کیا جائےگا۔ دوسرے مرحلے میں حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، سانگھڑ، خیرپور، گھوٹکی، شکارپور کے جیلوں کو سولر پر منتقل کیا جائےگا، بچہ و خواتین جیل میں مشینری اور کلاس رومز کو بھی سولر پر منتقل کیا جائے گا۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

2 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

2 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

2 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

3 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

3 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

3 hours ago