کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری کوئٹہ کے مجسٹریٹ 9 کامران بلوچ نے منسوخ کیا کیس کے پیروی کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ قاری رحمت اللہ کاکڑ، ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نصیب اللہ اچکزئی، ایڈوکیٹ سپریم کورٹ جہانگر خان،ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اقبال خان کاسی، ایڈوکیٹ عصمت اللہ اچکزئی سمیت 80 سے زائد وکلا کمرہ عدالت میں موجود تھے
لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…
لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…
لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…