حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔ عازمین کو چاہیے کہ وہ سرکاری طور پر منظور شدہ چینلز کو استعمال کریں۔

آج نیوز کے مطابق وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ تسلیم شدہ چینلز سے خدمات حاصل کرنے سے عازمین حج کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوتا ہے اور حج کی ادائیگی کا حقیقی موقع ملتا ہے۔”ایکس“ اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک اپ ڈیٹ میں ، وزارت نے حج کے انتظامات کے لئے بنیادی منظور شدہ پلیٹ فارم کے طور پر اپنی سرکاری ویب سائٹ ، LOCALHAJ.HAJ.GOV.SA اور گھریلو عازمین کے لئے ”Nesk“ ایپ کو نمایاں کیا۔

اس کے علاوہ ”Nusk-Hajj“ پلیٹ فارم سرکاری حج مشنز اور کمپنیوں کے ساتھ ساتھ یورپ، امریکہ، آسٹریلیا اور منتخب ایشیائی اور افریقی ممالک کے عازمین حج کو بھی خدمات فراہم کرتا ہے۔یہ انتباہ وزارت کی جانب سے گزشتہ ہفتے کیے گئے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں رواں سال عازمین حج کے لیے صحت کی مخصوص ضروریات کی وضاحت کی گئی تھی۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

3 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

3 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

4 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

4 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

4 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

5 hours ago