شروتی ہاسن اور ان کے ’بوائے فرینڈ‘ نے راہیں جدا کرلیں

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور انکے طویل عرصے تک بوائے فرینڈ رہنے والے، ڈوڈل آرٹسٹ و مصور سنتانو ہزاریکا کے درمیان قطع تعلق ہوگیا اور دونوں نے اپنے اپنے انسٹا گرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔

دونوں کی جانب سے اس اقدام کے بعد یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ اس جوڑے کے درمیان بریک اپ(قطع تعلق)ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اطلاعات بالکل درست ہیں اور یہ بریک اپ گزشتہ ماہ ہوا، دونوں میں کچھ ذاتی معاملات تھے جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ خوشگوار انداز میں کنارہ کشی اختیار کرلی جائے۔

جب اس حوالے سے 38 سالہ شروتی ہاسن سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے اپنی ذاتی زندگی پر کوئی بھی کمنٹ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ انکی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔

Recent Posts

9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں لیکن کے پی میں قبول ہیں: ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 9…

2 mins ago

سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم آج بھی شدید گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔…

10 mins ago

’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘مختلف شعبوں سے منسلک پاکستانیوں کا معاشی بحالی کیلئے انقلابی اقدامات پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے معاشی بحالی کے لیے…

15 mins ago

میڈم نور جہاں نے بھارتی فلم انڈسٹری کیوں چھوڑی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈیم نور جہاں کی صاحبزادی نازیہ اعجاز خان…

28 mins ago

ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد…

32 mins ago

سندھ: کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ لانچر سے حملہ، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں…

42 mins ago