ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا بھارت میں سفیر مقرر کردیا گیا۔
یونیسیف بھارت نے بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ کرینہ کپور خان سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ یونیسیف انڈیا سے 2014 سے منسلک ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کرینہ کپور یونیسیف بھارت کےلیے سیلیبریٹی ایڈووکیٹ کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔
ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…
لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…