گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ كىا جا رہا ہے۔
گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کے تنخواہوں میں 22 فیصد اضافہ كىا جا رہا ہے۔ریٹائر ملازمین کے پنشن میں 15 فیصد اضافہ كىا جا رہا ہے۔
مزدور کی کم از کم اجرت 37 ہزار روپے مقرركىاگىا ہے۔