اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا سمندر میں سیر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں . اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دوستوں کے ہمراہ گزارے جانے والے دن کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں انہیں موج مستی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . خیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو عام اور خاص موقعوں پر سمندر میں انا وق گزارنا اچھا لگتا ہے . اسی حوالے سے گزشتہ دنوں میں اداکارہ اپنی ساحل پر گزارے جانے والے وقت کی تصاویر شیئر کرچکی ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے نئے موسم کو خوش آمدید کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کو گرمیوں کا موسم زیادہ اچھا لگتا ہے . . .
(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی آف ڈے والے دن کیا کچھ کیا ، انہوںنے بتادیا ہے .
اداکارہ پریاکا چوپڑا نے اپنی چھٹی والے دن کو اپنے دوستوں کے ہمراہ سمندر میں موج مستی کرتے ہوئے گزارا ہے .
متعلقہ خبریں