امریکہ میں حارث رؤف اور پاکستانی کرکٹ فین کے درمیان تلخ کلامی

فلوریڈا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی . حارث رؤف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا .

فین نے مبینہ طور پر حارث رؤف کو گالی دی، جس کا حارث رؤف بار بار کہہ رہے تھے . فین نے جواب میں کہا کہ ایک تصویر کا ہی تو کہا ہے . حارث رؤف فین کو مارنے کے لیے دوڑے، اہلیہ اور دیگر فینز نے انہیں روکنے کی کوشش کی . حارث رؤف نے بار بار فین کو کہا کہ آپ کے والد نے یہ تربیت کی ہے . . .

متعلقہ خبریں