کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ

کراچی(قدرت روزنامہ)لی مارکیٹ میں مظاہرین نے کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ کیا ہے . مظاہرین نے کےالیکٹرک کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے .

ترجمان کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں . عملے پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،حملے میں عملہ محفوظ ہے جبکہ گاڑی کو نقصان ہوا ہے . . .

متعلقہ خبریں