وزیراعلیٰ بلوچستان کریڈٹ لینے کے بجائے عوام کے مسائل سنیں، چمن دھرنا مظاہرین

چمن(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان اور کورکمانڈر کی چمن آمد اور ماسٹر پلان کے افتتاح کے مو قع پرچمن پرلت ( دھرنا) شرکا اور شہریوں نے ماسٹر پلان کی جانب ریلی نکا لی اس موقع پر ریلی کی قیادت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ فوٹو سیشن کے بجائے اصل مسئلہ حل کرے ، وزیراعلیٰ نامکمل ماسٹر پلان کا افتتاح کرکے کریڈیٹ لینے کے بجائے عوام کو سنے، ہم ماسٹر پلان کے مقام کے باہر کھڑے ہوکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائینگے ،چمن ماسٹر پلان کا منصوبہ سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان ڈاکٹرعبدالمالک بلو چ کی دور حکومت میں ڈاکٹر حامد اچکزئی کی تجویز پر شروع کیا گیا تھا . .

.

متعلقہ خبریں