جتنا چاہو خرید لو ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ)جتنا چاہو خرید لو ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی ۔۔ سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کمی ہوئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 15ہزار400 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت میں آج 171 روپے کمی ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر10گرام سونے کی قیمت98 ہزار937 روپے رہی۔
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا تھا۔ صرافہ بازار میں سونے کا لین دین ایک لاکھ 15 ہزار600 روپے کے حساب سے ہوا تھا۔

Recent Posts

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

2 mins ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

7 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

18 mins ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

21 mins ago

گندم سکینڈل پرلیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ میں تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم…

23 mins ago

عدت میں نکاح کا کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ) دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے…

28 mins ago