جتنا چاہو خرید لو ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ)جتنا چاہو خرید لو ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی . .

سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کمی ہوئی ہے . صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 15ہزار400 روپے ہوگئی ہے . 10گرام سونےکی قیمت میں آج 171 روپے کمی ہوئی . کاروبار کے اختتام پر10گرام سونے کی قیمت98 ہزار937 روپے رہی . گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا تھا . صرافہ بازار میں سونے کا لین دین ایک لاکھ 15 ہزار600 روپے کے حساب سے ہوا تھا . . .

متعلقہ خبریں