انہوں نے پوسٹ میں اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی تھی جس میں ان کا دولہا انہیں انگوٹھی پہنا رہا ہوتا ہے تاہم تصویر میں دولہا کے صرف ہاتھ نظر آ رہے تھے . . .
دبئی(قدرت روزنامہ)علیزے گبول کوپھرہراساں کیاجانے لگا،دبئی میں تو ریٹ لگ گئے،اطلاعات کے مطابق ماڈل گرل علیزے گبول نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو دبئی میں ہراساں کیا گیا اوراس سازش میں اس کے اپنے ہے سابقہ گھروالے ہیں
علیزے گبول کہتی ہیں کہ وہ ایک بازارمیں شاپنگ کی غرض سے موجود تھیں کہ ان کے سابق انتہائی قریبی شخص نے ان پرآوازیں کسیں اوربہت غلط قسم کے سوالات کی بوچھاڑ کردی، علیزے گبول کہتی ہیں حتی کہ یہ تک کہہ دیا گیا کہ علیزے آج کل آپ کا کیا ریٹ چل رہا ہے
علیزے گبول کا کہنا تھا کہ اس کے ایک سابق دوست نے یہاں تک کہہ دیا کہ اپنا گھراجاڑنے والی خاتون ، علیزے کہتی ہیں کہ مجھے ان الزامات اوراوازیں کسنے کی بہت تکلیف ہے ،وہ کہتی ہیں کہ جب انہوں نے اس بندے کوسختی سے جواب دیا تووہ وہاں شاپنگ سینٹرمیں ساتھ والی دوکان پرکھڑا ہوگیا لیکن اس کے الفاظ مجھے یادتھے اورتکلیف دے رہے تھے
یاد رہےکہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے رواں سال فروری میں خاموشی کے ساتھ دوسری شادی کر لی تھی اور اب انہوں نے اپنے شوہر کی شناخت سامنے آنے پر اپنا انسٹاگرام اکاﺅنٹ ہی پرائیویٹ کر دیا ہے . ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق علیزے گبول نے دبئی میں خاموشی کے ساتھ شادی کی تھی اور انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ ان کی دوسری زندگی کا آغاز ہو گیا ہے .
متعلقہ خبریں