بلوچستان

آئی پی پیز معاہدے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں میں کیے گئے، قاسم سوری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم خان سوری نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے آئی پی پیز معاہدے 1994, 2002 اور 2015 میں ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتوں میں کیے گئے، کروڑوں عوام کی کمائی کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر 40 خاندانوں کو دی جارہی ہے 4 آئی پی پیز کو بغیر بجلی پیدا کیے ہی ہر ماہ 10 ارب روپے دیے جارہے ہیں، شیر و تیر کے کمالات ہیں۔

متعلقہ خبریں