کچلاک میں 12 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کرنیوالا ملزم گرفتار


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں12 سالہ بچے کے ساتھ زبردستی بد فعلی کا واقعہ، ملزم 30 منٹ میں گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق کچلاک میں12 سالہ بچے کے ساتھ زبردستی بد فعلی کا واقعہ، ملزم کو 30 منٹ میں گرفتار کرلیاکوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں 12/13 سالہ بچے کے ساتھ زبردستی بد فعلی کا واقعہ پیش آیا کچلاک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آدھے گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا۔